پیلی مٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ریت آمیز چکنی مٹی، ملتانی مٹی، وہ مٹی جو خاص طور پر لیپنے پوتنے کے کام آتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ریت آمیز چکنی مٹی، ملتانی مٹی، وہ مٹی جو خاص طور پر لیپنے پوتنے کے کام آتی ہے۔